ڈھیل ڈھال

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تاخیر، التوا، دیر، ٹال مٹول۔  میں خوب جانتی ہوں کہ ہے کیوں یہ ڈھیل ڈھال پہچانتی ہوں خوب کبیرن تری یہ چال      ( ١٩٤٧ء، سنبل و سلاسل، ٧٢ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اسم 'ڈھیل' کے ساتھ حرف تابع 'ڈھال' لگانے سے مرکب 'ڈھیل ڈھال' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو"تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مؤنث